سیاست ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین لندن کی عدالت سے بری لندن کی ایک عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو دہشت گردی پر اکسانے اور نفرت انگیز تقاریر کے مقدمات میں بے قصور قرار دے دیا ہے۔