معیشت ملاکنڈ، قبائلی اضلاع میں ٹیکس استثنیٰ کا آخری دن، احتجاج کا عندیہ ملاکنڈ اور قبائلی اضلاع کو مختلف ٹیکسوں سے حاصل استثنیٰ ختم ہونے کے بعد یکم جولائی سے ان علاقوں میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح ٹیکس لگ سکتے ہیں۔
معیشت امریکی پابندی ختم، ایران 60 دن کے لیے تیل فروخت کر سکے گا امریکی محکمہ خزانہ نے 60 دنوں کے لیے ایرانی تیل کی پیداوار، فروخت اور ترسیل کی اجازت دے دی۔