یہ سوال اب ایک بار پھر زیر بحث ہے کہ کیا ایرانی صدر کے اس دورے کے دوران اس منصوبے کو عملی شکل دینے کی راہ ہموار ہو سکے گی یا نہیں۔
وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے 45 ارب روپے سے زائد سرپلس بجٹ پیش کیا جس میں تعلیم، صحت اور امن و امان کے لیے زیادہ فنڈز مختص کرنے اور عوامی ریلیف اقدامات شامل ہیں۔