فلوریڈا میں قائم کروز کمپنی ویلا وی ریذیڈنسز نے حال ہی میں ٹور لا وی پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کے تحت مسافر چار سال تک دنیا کے 140 سے زیاہد ممالک کی سیر کر سکتے اور اس دوران امریکہ سے دور رہ سکتے ہیں۔
جڑواں بچے 30 سال تک محفوظ رہنے کے بعد سب سے طویل منجمد جنین سے پیدا ہوئے۔