کرکٹ آئی پی ایل کی ٹیم نے 2024 کی نیلامی میں 'غلط کھلاڑی' خریدا؟ ششانک سنگھ کو خریدنے کے بعد پنجاب کنگز کو ’غلطی‘ کا احساس ہوا اور نیلامی کی انتظامیہ کے سامنے مسئلہ اٹھایا لیکن بولی میں تبدیلی ممکن نہیں تھی۔
کرکٹ میں بھول جاتا ہوں کہ میں بوڑھا ہو رہا ہوں: بین سٹوکس بین سٹوکس کا یہ بھی ماننا ہے کہ جیمز اینڈرسن یہ 'کھیل کھیلنے والے عظیم ترین فاسٹ بولر' ہیں۔