جھوٹ ایک بہت بڑی طاقت ہے، سہارا ہے، امید ہے، لیکن اس وقت تک کہ اگر جھوٹ کے پار آپ کو ایک عدد روشن کھڑکی نظر آتی رہے۔
خواب
18 اگست 1968 کو بارکر برین ہیمبرج کا شکار ہوئے اور چوالیس سال کی عمر میں چل بسے۔ جس رات وہ مرے اسی رات کیتھلین کو دوبارہ ویسے ہی دم گھٹنے کا دورہ پڑا تھا۔