پاکستان چلاس میں بس پر فائرنگ سے آٹھ اموات کے بعد آج گلگت بلتستان میں ہڑتال گلگت بلتستان کی سیاحتی پولیس کے مطابق حالات سازگار ہونے تک سیاح گلگت بلتستان آنے سے گریز کریں کیونکہ ہڑتال کی وجہ سے ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔