کینیا کے انگریزی اخبار کے مطابق امریکہ کو مطلوب عبدالظاہر قدیر کو کینیا میں گرفتار کر لیا گیا ہے اور انہیں امریکہ کے حوالے کیا جائے گا۔
کینیا
33 سالہ کولنز جمائیسی کو پولیس نے 'ویمپائر، ایک نفسیاتی مریض' قرار دیا تھا جسے ایک کچی آبادی میں مسخ شدہ لاشوں کی ہولناک دریافت کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔