ٹیکنالوجی کمپنی اینتھروپک کے بعض ملازمین اس خوف کے باعث ملازمتیں چھوڑ رہے ہیں کہ مصنوعی ذہانت ’اس دہائی کے اختتام تک ہم سب کو مار سکتی ہے۔‘ تو پھر شاید اب وقت آ گیا ہے کہ وہ کتاب لکھ ہی ڈالی جائے جسے آپ ٹالتے آئے ہیں۔
معروف شخصیت جینیفر لوپیز نے شادی کے بعد نام تبدیل کیا لیکن آخر کیوں؟