افغان خواتین

میری کہانی

افغان خواتین کی تعلیم کے حامی استاد پر طالبان قید میں کیا بیتی؟

مطیع اللہ ویسا کا واحد جرم سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پوسٹس کی وجہ سے بہت زیادہ مقبول ہونا تھا، جنہیں گذشتہ برس 28 مارچ کو افغان طالبان نے حراست میں لیا اور سات ماہ جیل میں گزارنے کے بعد انہیں اکتوبر میں رہا کیا گیا۔

چھ ماہ میں 274 افغان مردوں، 58 خواتین کو کوڑے مارے گئے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی پیر کو جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں افغان طالبان کی جانب سے شہریوں کو سرعام پھانسی دینے، کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے جیسی سزاؤں پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔