پاکستان ٹی ٹی پی کا غازی میڈیا سے اظہار لاتعلقی، بیانات پر ’اختلافات‘ عمر میڈیا نے (ٹی ٹی پی رسمی نشریاتی ادارے کا نام) ٹیلی گرام کا ایک اکاؤنٹ سمیت ایک ویب سائٹ کے علاوہ باقی تمام اکاؤنٹس سے اظہار لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔