سوشل لندن کا ’وائٹ ہاؤس‘: دنیا کا مہنگا ترین مکان برائے فروخت لندن کے قلب میں واقع ریجنٹ پارک میں تقریباً ڈیڑھ ایکڑ اراضی پر واقع اس 40 بیڈ رومز پر مشتمل محل کی قیمت تقریباً 30 کروڑ ڈالر رکھی گئی ہے۔