خواتین دادی اماں کی گھر کے باغ سے بنائی گئی تصویر نے ناسا کا مقابلہ جیت لیا علم فلکیات کی شوقین 60 سالہ برطانوی خاتون جین ڈین کو پانچ ہزار نوری سال کے فاصلے پر واقع نیبولا کی تصویر بنانے کے لیے پانچ راتیں گھر سے باہر باغ میں گزارنی پڑیں۔