یورپ برطانوی وزیراعظم کو وزیرداخلہ کی دوبارہ تعیناتی پر دباؤ کا سامنا سویلا بریورمین برطانیہ میں غیر قانونی طور پر آنے والے تارکین وطن کو روانڈا بھیجنے کے منصوبے کی پرجوش حمایتی ہیں۔
زاویہ عمر کریم لز ٹرس کی وزارت عظمیٰ اور پاکستانی تارکین وطن اس بات کا غالب امکان ہے کہ بورس جانسن کا پاکستان اور پاکستانی نژاد تارکین وطن کی طرف اپنایا ہوا سیاسی رجحان لز ٹرس حکومت میں بھی برقرار رہے۔