ماحولیات سائنس دانوں نے پلاسٹک کھانے والی پروٹین دریافت کرلی یونیورسٹی آف سٹرلنگ کی فیکلٹی آف نیچرل سائنسز کے سائنس دانوں نے پلاسٹک کے ملبے پر پائے جانے والے بیکٹیریا کے اہم کردار کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔