پاکستان خاران حملہ ناکام، بلوچستان ہائی الرٹ: صوبائی حکومت پولیس اہلکار کے مطابق حملہ آور دونوں تھانوں میں داخل ہوئے، سرکاری ریکارڈ کو آگ لگا دی اور تھانے میں موجود سرکاری گاڑیوں کو فائرنگ کر کے نقصان پہنچایا۔