خواتین آسانی سے پھولدار لباس پہن کر اچھی لگ سکتی ہیں لیکن بے چارے مرد اس جھلسا دینے والی گرمی میں ٹھنڈا رہنے کے لیے جدوجہد کرتے ہی دکھائی دیتے ہیں۔
امریکہ کی ایک مارکیٹنگ کمپنی نوکری کی تلاش میں سرگرداں انٹرن کی تیراکی کے لباس میں تصویر دکھانے پر تنقید کی زد میں ہے۔