موسیقی پاکستانی نوجوان گلوکار عاشر اور نائل وجاہت کا گانا سپاٹی فائی پر مقبول نوجوان پاکستانی گلوکار نہال نسیم، عاشر وجاہت اور نائل وجاہت کا گانا ’صدقے‘ سپاٹی فائی گلوبل چارٹس پر کئی روز سے ٹاپ نمبرز پر موجود ہے۔