نئی نسل موبائل ایپ سے گاڑی چلانے والے ایبٹ آباد کے سبحان محمد سبحان کے مطابق پاؤں سے محروم افراد کو مدنظر رکھ کر بنائی گئی اس ایپ کے ذریعے گاڑی کنٹرول کرنے کا خرچہ صرف 30 ہزار روپے ہے۔