خواتین ’گارلک گرل‘: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں لہسن کی کاشتکار خاتون کشمیر میں لہسن کی کاشت کاری خاص طور پر مردوں کا پیشہ سمجھا جاتا ہے، تاہم 24 سالہ حمیرا عاشق نے یہ روایت غلط ثابت کرکے لہسن اگانے کی شروعات کی، جو کامیاب رہا اور اب وہ دیگر لوگوں کو بھی یہ سکھا رہی ہیں۔