انڈین فضائیہ

کرکٹ

ورلڈ کپ فائنل سے پہلے دوا لیپا کی پرفارمنس اور انڈین فضائیہ کا ائیر شو؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ جیتنے والے تمام سابق کپتانوں کو دعوت نامے بھیجے ہیں جن میں انڈین کرکٹ لیجنڈز مہندر سنگھ دھونی اور کپل دیو بھی شامل ہیں۔ دیگر بڑے مہمانوں میں مشہور اداکار امیتابھ بچن، رجنی کانت اور کمل ہاسن شامل ہیں۔