پاکستان سیاحت کے فروغ کے لیے وادی سون میں ونٹر گالا کا اہتمام ونٹر گالا میں آئے ہوئے سیاحوں کو دیسی کھانے پیش کیے جاتے ہیں اور یہاں ٹینٹ لگا کر کیمپنگ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔