صحت اے آئی چیٹ بوٹس سے جذباتی وابستگی خطرناک ہو سکتی ہے: ماہرین ایسے واقعات موجود ہیں جن میں چیٹ بوٹس کے اکسانے پر لوگوں نے جرائم کا ارتکاب کیا۔