ایشیا ایئر انڈیا طیارہ حادثہ: نئے شواہد سے ممکنہ وجوہات سامنے آ سکتی ہیں 12 جون کو ایئر انڈیا کے بوئنگ 787 طیارے کے المناک انجام کے آخری لمحات کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جو 12 ویں جماعت کے طالب علم اور شوقیہ فوٹو گرافر آریان اساری نے بنائی۔