دنیا 30 برس قبل فروخت کی گئی پسندیدہ چیز والد کو واپس دینے والی بیٹی 22 نومبر کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی جذباتی ویڈیو میں لنزی مور نے والد کی جانب تحفہ کھولنے پر ان کے دل کو چھو لینے والے ردعمل کو شیئر کیا۔