پاکستان ’داتا کےبعد مزید درباروں پرآن لائن دعا کےپیکج بناؤں گا‘ لاہور کے رہائشی ولید عارفین نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے داتا دربار پر دعا کی ایک سروس شروع کر رکھی ہے، جس کے لیے وہ سلور، گولڈ اور ڈائمنڈ پیکج کی پیشکش کرتے ہیں۔