دنیا لندن کی دو چھتیں سات کروڑ روپے میں فروخت کے لیے پیش لندن کے شہر کینسنگٹن میں 1600 مربع فٹ کی ڈبل چھت کو گذشتہ ہفتے پراپرٹی مارکیٹ میں دو لاکھ پاؤنڈ (تقریباً سات کروڑ پاکستانی روپے) میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا۔