پاکستان میں پیدا ہونے والے بلے باز اور آسٹریلیا کے پہلے مسلمان ٹیسٹ کرکٹر نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا وہ ’اب آزاد ہیں۔‘
عثمان خواجہ
عثمان خواجہ نے اپنے گیئر پر لوگو لگانے سے قبل کرکٹ آسٹریلیا اور آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن سے رابطہ کیا تھا اور انہیں منظوری دی گئی تھی لیکن ٹیسٹ میچ کے دوران لوگو لگانے کی آئی سی سی میں ان کی درخواست مسترد کردی گئی تھی۔