دنیا ایپل نے 15 لاکھ آئی فون انڈیا سے امریکہ کیوں منتقل کیے؟ صدر ٹرمپ کی نئی ٹیرف پالیسی کے بعد تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ میں آئی فون کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے کیوں کہ کمپنی اپنے فونز کے لیے چین میں تیار کردہ پرزوں پر انحصار کرتی ہے۔