ڈپٹی کمشنر اٹک کے مطابق ضلعے بھر کے 1200 سے زائد سرکاری سکولوں میں اس منصوبے کو فعال بنانے کے بعد اس کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا۔
اٹک کی ایک کاروباری شخصیت امتیاز کاکا خیل خود تو بیرون ملک مقیم ہیں، لیکن اپنے آبائی گاؤں ویسہ میں گذشتہ 20 برس سے ماہ رمضان میں ہزاروں افراد کے لیے افطار کا پُرتکلف اہتمام کرواتے ہیں۔