یہ سخت اقدام، جو جمعرات کو ہونے والے ہنگامی اجلاس کے بعد سامنے آیا، یوئیفا کی تمام 55 رکن ایسوسی ایشنز نے متفقہ طور پر منظور کیا۔
رس کُک المعروف ہارڈ گیزر کا پورے افریقہ جتنی لمبائی کا سفر پیدل طے کرنے والے پہلے شخص ہونے کا دعوے کیا تاہم ورلڈ رنرز ایسوسی ایشن نے ان کی مخالفت کی ہے۔