نقطۂ نظر پاک افغان کشیدگی خطے کی خوش حالی میں بڑی رکاوٹ پاکستان اور افغانستان کے درمیان فی الحال بندوقیں خاموش ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا دونوں ممالک اس خاموشی کو تعمیر نو کے لیے استعمال کریں گے یا مزید تباہی کی تیاری کے لیے؟