ٹیکنالوجی ایران پر حملہ کرنے والا بی2 بمبار ٹوائلٹ، فریج، مائیکروویو سے بھی لیس دو ارب ڈالر سے زیادہ قیمت والے چمگاڈر کی شکل کے بی ٹو بمبار کے 37 گھنٹے کے اس طویل سفر کے دوران پائلٹوں کو مائیکروویو، سنیکس، بستر اور ٹوائلٹ کی سہولت حاصل تھی۔