نقطۂ نظر خلیجی اے آئی معیشت پاکستان کا انتظار نہیں کرے گی پاکستان پیداوار، یعنی سافٹ ویئر اور خدمات جو وہ بیرونِ ملک فروخت کرتا ہے، کے لحاظ سے دنیا میں 75ویں نمبر پر ہے، لیکن ان بنیادوں کے لحاظ سے، جو جدت پیدا کرتی ہیں مثلاً تحقیق، انسانی سرمایہ اور ادارے، 124ویں نمبر پر ہے۔