ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق جب صدر ٹرمپ کو معلوم ہوا کہ دو امریکی پائلٹ ایران میں لاپتہ ہو گئے ہیں تو وہ ’گھنٹوں اپنے معاونین پر چیخ و پکار کرتے رہے‘ اور انہیں صورتحال کی لمحہ با لمحہ اپ ڈیٹس دیے جانے کے دوران ’کمرے سے باہر رکھا گیا۔‘
سائبر ماہرین کے مطابق ایسے طریقے موجود ہیں، جن کی مدد سے پاس ورڈز اور آن لائن موجودگی کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔