صحت آٹزم کے ’علاج‘ کے لیے بلیچ کا استعمال، کئی بچے بیمار برطانوی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ کلورین ڈائی آکسائیڈ کے پینے سے منہ، حلق اور معدے میں فوری جلن کے ساتھ شدید تکلیف ہو سکتی ہے۔