زاویہ ڈاکٹر اقدس افضل امریکہ بغیر لڑے عالمی برتری نہیں چھوڑے گا اگرچہ امریکہ دنیا کی چوہدراہٹ سے گریز کرنا چاہتا ہے، لیکن وہ اتنی آسانی سے اپنی عالمی طاقت چھوڑنے والا نہیں۔