ایشیا منقسم کشمیر: ’سرحد کے اس پار بھائی کے جنازے کو دیکھتے رہے‘ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے راجا شاہد علی ایل او سی کے اُس پار انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں اپنے بھائی کا جنازہ دور سے دیکھتے رہے۔