بلاگ سکس، سیون سلینگ کیا ہے؟ اس وقت دنیا بھر میں 10 سال سے کم عمر کے بچے روزمرہ گفتگو میں اس لفظ کو بطور سلینگ استعمال کر رہے ہیں۔