ٹیکنالوجی گوگل نے چیٹ جی پی ٹی کو کیسے پیچھے چھوڑا؟ دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک گوگل انٹرنیٹ تک رسائی کا گیٹ وے رہا ہے۔ اب وہ اپنی بالادستی کو مصنوعی ذہانت کی دوڑ جیتنے کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے۔