ٹینس آسٹریلین اوپن: الکاراز پری کوارٹر فائنل میں، سبالینکا مشکل میں یہ ہسپانوی کھلاڑی کا 100واں گرینڈ سلیم میچ تھا اور اس کا شان دار ریکارڈ اب 87 فتوحات اور 13 شکستوں پر مشتمل ہے۔