نقطۂ نظر نتن یاہو کا ایران پر حملہ: دفاع یا خود ساختہ مسیحا کا جنون؟ واشنگٹن کے اندر کئی امریکی حکومتوں اوباما سے لے کر ٹرمپ، بائیڈن اور پھر ٹرمپ تک یہ شک اور بے چینی مسلسل بڑھتی جا رہی ہے کہ نتن یاہو امریکہ کو ایران پر حملے کے لیے ورغلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔