بلاگ پاکستان میں ایئرفورس پر زیادہ فلمیں کیوں نہیں بنتیں؟ 1965 کی جنگ میں یکم ستمبر سے سرحدوں کا کامیاب دفاع ہی دشمن کے ارمانوں کو ٹھنڈا کر چکا تھا۔ نور خان، سیسل چوہدری، ایم ایم عالم، سرفراز فریقی، ستار علوی، میرون مڈل کوٹ نے اپنی بہادری سے دشمن کے ارادے پورے نہ ہونے دیے۔