دنیا آسٹریلیا نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی پر پابندیاں عائد کر دیں پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے آسٹریلین وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا کہ ’دہشت گردی اور پرتشدد انتہاپسندی کے خلاف آسٹریلیا کا عزم غیر متزلزل ہے۔‘