دنیا امریکہ انڈیا کو کان سے پکڑ کر مذاکرات کی میز پر لا سکتا ہے: بلاول بھٹو لندن میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر امریکہ کو انڈیا کو کان سے پکڑ کر بات چیت تک لانا پڑے تو یہ دنیا کے مفاد میں ہے۔