میگزین

جیگوار لینڈ روور کا ایک غلط اندازہ کیسے چار ہزار نوکریاں کھا گیا

چین کی مارکیٹ میں سست روی، امریکی ٹیرف، برقی گاڑیوں کی طرف منتقلی اور ایک سائبر حملہ، یہ سب برطانیہ کے سب سے بڑے کار ساز ادارے کے مسائل میں اضافے کا سبب بنے ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا انتظامیہ ان میں سے کچھ چیلنجز کو پہلے سے بھانپ سکتی تھی؟