ٹیکنالوجی وٹس ایپ کے مقابلے میں نئی میسجنگ ایپ جو آف لائن بھی کام کرتی ہے ’بٹ چیٹ‘ نامی یہ ایپ فون کے بلوٹوتھ سگنل کے ذریعے چلتی ہے جس سے صارفین ایسے مواقع پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں جہاں موبائل سروس کمزور یا مکمل بند ہو۔