صحت ناشتہ وقت پر نہ کرنے سے قبل از وقت موت کا خطرہ: نئی تحقیق ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ ناشتہ نہیں کرتے ان کی دل کی بیماری سے قبل از وقت موت کا خطرہ 75 فیصد زیادہ سکتا ہے۔