ایشیا دنیا کے کسی رہنما نے انڈیا کو کارروائی روکنے کو نہیں کہا تھا: نریندر مودی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے منگل کو انڈین پارلیمان کے ایوان زیریں لوک سبھا کو ’آپریشن سندور‘ سے متعلق بتایا کہ ’دنیا کے کسی بھی رہنما نے انڈیا کو اپنی کارروائی روکنے کو نہیں کہا۔‘