پاکستان حج کے لیے سرکاری درخواستیں 4 اگست سے وصول ہوں گی: وزیر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کے مطابق سرکاری سکیم کے لیے ایک لاکھ 19 ہزار 210 نشستیں مختص ہیں جبکہ پرائیویٹ حج کے لیے 60 ہزار نشستیں مختص کی گئی ہیں۔